Monday, 12 December 2011

Iss mulk main aisy log b...

اس ملک میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو شاعری کو بھی اغواے شیطانی کا نتیجہ قرار دیتے ہیں اور ایسے بزرگوں کی بھی کمی نہیں جن کے خیال میں تخلیق اور خالق کا لفظ فن اور فنکار کے لیے استمعال کرنا کفر اور شرک کا درجہ رکھتا ہے حالانکہ آج کی کوئی شریف اور مہزب قوم آرٹ کا سرمایہ رکھے بغیر وحشی انسانوں سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتی.
(جون ایلیا)

No comments:

Post a Comment